: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کٹھمنڈ و 6 ا گست ( ایجنسیز) نیپا ل کی و ز ارت خا ر جہ نے کہا کہ 18 و یں سا ر ک چو ٹی کا نفر نس نو مبر میں کٹھمنڈ و میں ہو گی ۔ کا بینہ کے ایک اجلا س میں اعلا ن کیا گیا کہ نیپا ل سا ر ک چو ٹی کا نفر نس کی میز با نی کر یگا ۔ اس دو ر
وز ہ چو ٹی کا نفر نس کا افتتا ج 26 نو مبر کو ہو گا اور نیپا ل اس علا قا ئی تنظیم کی چو ٹی کا نفر نس کی صد را رت کر یگا۔ ا فغا ں نستا ن‘ بنگلہ د یش ‘ بھو ٹا ن ‘ ہند و ستا ن ‘ ما لد یپ ‘ نیپا ل‘ پا کستا ن و سر ی لنکا جنو بی ایشیا کے ملکو ں کے در میا ن تعا و ن کی تنظیم سا ر ک کے ار کا ن ہیں ۔